عرق گلاب کے 9 طبی فوائد https://healthandwealthwithexercise.blogspot.com جس طرح آم کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے، ویسے ہی گلاب کو پھولوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے۔ گلاب کے پھول سے نکلنے والا عرق جلد کو دل کش اور صحت مند بنانے کے لیے صدیوں سے استعمال کیا جا رہا ہے اور آج بھی اسے بہت ساری بیوٹی پروڈکٹس میں استعمال کیا جا رہا ہے۔ گلاب کی پتیوں کو سختی کے ساتھ نچوڑ عرق نکالا جاتا ہے جسے پھر ایک خاص مقدار میں پانی میں شامل کر لیا جاتا ہے، اس محلول کو پھر عرق گلاب کہا جاتا ہے، اس کا دوسرا نام روز واٹر بھی ہے۔ اس کے علاوہ عرق گلاب میں اینٹی بیکٹیریل خصوصیات اور اینٹی سیپٹک اور اینٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہیں جو انسانی صحت میں بہتری لانے کے لیے بہت مفید ہیں۔ عرق گلاب کے فوائد مردانہ کمزوری کا علاج جِلد کی نمی چھائیوں کا خاتمہ بہترین فیس ماسک گلے کی خراش سے نجات ہاتھوں کی خشکی کا خاتمہ آنکھوں کی سوزش میں کمی زخموں کے لیے مفید بالوں کی مضبوطی عرق گلاب کے فوائد عرق گلاب کو اگر باقاعدگی کے ساتھ استعمال کیا جائے تو مندرجہ ذیل فوائد حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ https://healthandwealthwithexercise.blogspot.com
Food and Health Care Blogs
Here is the "Free Tips" health blog. Here you will find all kinds of content related to health, diet plan and blogger. For example, blog health tips and tricks, blog healthy diet, blog health and fitness blog.